ایک بندہ حلوائی کی دکان پر جاتا ہے۔ وہاں وہ مٹھائی کو ہاتھ لگا کر ہاتھ سامنے دیوار پر پونچھ دیتا ہے۔
دیوار پر میٹھا لگ جاتا ہے تو اس پر مکھی بیٹھ جاتی ہے۔ مکھی کو بیٹھے دیکھ کر چھپکلی اسے کھانے کو آجاتی ہے۔ چھپکلی دیکھ کر
بلی کا بھی جی للچا جاتا ہے۔اور بلی کی تاڑ میں موٹا تازہ کتا بھی ہوتا ہے۔
چھپکلی مکھی کھانے کے لئے لپکتی ہے۔ بلی چھپکلی پر جھپٹ پڑتی ہے۔
اور کتا بلی پر جھپٹ پڑتا ہے۔ اور سبھی حلوائی کی مٹھائی کی شرینی والے کڑاہے میں گر جاتے ہیں۔ حلوائی اس بندے کو پکڑ لیتا ہے۔ بندہ کہتا ہے بھائی جان میں نے تو بس انگلی لگائی ہے۔
Friday, February 17, 2017
COFFEECHEMISTRY Teacher: What happens when Carbon Monoxide reacts with 2 Molecules Of Iron.? . Student: COFFEE . Teacher: HOW ?? . Student: CO 2Fe = COFFEE :-) . Teacher Shocked Student Rocks. ;-p
Pappu K Exam Me Ek Question Pappu K Exam Me Ek Question Aya..
"(x) ne Shadi ki (z) se, (z) ki Age (x) se Double Hai.. . Phir (x) ne (z) ko Chhor ker (y) se Shadi Ki, (y) ki Age (x) ki Age se Aadhi Hai.. . . Ab Bataen (x) ki Age Kiya Hogi..?? . . Pappu Replied: "I don’t know the Answer, But (x) is Surely "SAIF ALI KHAN" ;-p :-D
لڑکی دکاندار سے: کوئی ایسا ویلنٹائن کارڈ ہے؟ جس پر لکھا ہو،"میں صرف اور صرف تم سے پیار کرتی ہوں"
دکاندار: ہاں ہے۔
لڑکی: اچھا 7کارڈ دینا۔ 😉😁😆
Girl to Shopkeeper: Koi esa "Valentine Card" hai, jis par lekha hon "mai sirf owr sirf tum se pyar karti hon" ?
.Shopkeeper: Haan hai
.Girl: Acha 7 cards dena
شادی کے دوسرے دن بیٹی اپنی ماں سے: آج میری ان سے لڑائی ہوگئی۔
ماں: بیٹا شادی شدہ زندگی میں چھوٹے موٹے جھگڑے تو ہوتے رہتے ہیں، کوئی بات نہیں، تم گھبراؤ مت۔
بیٹی: وہ تو ٹھیک ہے مگر اب لاش کا کیا کروں؟؟؟ 🥺
Shadi k Dosre Din Baiti apni maa Se: Aaj mairi Unse Larayi Hogayi
.Maa: Baita Shadi mai Jhagry tu Hotay Rehty hain, koi baat nahi
.Baiti: Wo tu Theek hai Par Ab Laash ka kia karain?
شوہر بیوی سے: شادی سے پہلے کیا تمہارا کوئی بوئے فرینڈ تھا؟
بیوی تھوڑی دیر کے لئے خاموش رہتی ہے۔
شوہر: میں اس خاموشی کو کیا سمجھوں ؟
بیوی: ابے، گننے تو دے۔
Husband to wife: Did you have any boyfriend before our marriage?
Wife remained silent for some time… Husband: mai es khamoshi ko kia samjhon?? Wife: Abhy gin ne tu dey..:)
پہلا لڑکا: لڑکیوں کو I love you بولنے کی سب سے اچھی جگہ کونسی ہے؟؟
دوسرا لڑکا: داتا دربار۔
پہلا لڑکا: وہ کیوں؟
دوسرا لڑکا: کیونکہ وہاں لڑکیوں نے چپل نہیں پہنی ہوتی۔ 😂😁😆
Boy 1: Larkion ko "I love you" bolny ki sab se achi jagah konsi hai?Boy 2: Daata DarbarBoy 1: Kion ??
.Boy 2: Kionky wahan larkiyon ne chapal nahi pehni hoti
شاگرد: کیونکہ میرا ایک جوتا امی کے پاس تھا اور دوسرا ابو کے پاس تھا۔ 😉☺️😊
Teacher Vs Student
Teacher: Tum late kion aye ho? Student:Ammi Abbu lar rahy thay eslie Teacher:Wo lar rahay thay tu tum kion late aye Student: Mera ek joota ammi ke pas tha owr ek abbu ke pas