Monday, October 10, 2016

بارش

دو دوست بیٹھے گپ شب لگا رھے تھے ۔
اتنے میں بارش شروع ہوگئی۔
 پہلا دوست بولا یار لگتا ھے آج آسمان میں سوراخ ھو گیا جو پانی ٹپک رھا ھے ۔
 اتنی دیر میں بجلی چمک پڑی تو دوسرا دوست بولا
" یار فکر نہ کرو ویلڈنگ والے بھی ساتھ ہی ہیں